یونس ایمرے - عشق کا سفر

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

یونس ایمرے -  عشق کا سفر


جولائی 2019ء میں میرے بیٹے ریحان یوسف نے بتایا کہ وہ ایک ترک صوفی شاعر کی زندگی پر بنائی ہوئی ڈرامہ سیریز   یونس ایمرے - عشق کا سفر Yunus Emre: The journey of love انٹرنیٹ پر دیکھ رہے ہیں۔ ریحان نے مجھے اور اپنی والدہ کو بھی یہ سیریز   دیکھنے کی دعوت دی۔ 


اپنے بیٹے ریحان کی دعوت پر ہم نے سیریز  یونس ایمرے دیکھنا شروع کی۔ اس سیریز کے بہت اعلیٰ مکالمات اور دیگر فنی خوبیوں نے ہمیں فوراً ہی اپنا گرویدہ بنا لیا۔ 


یونس ایمرے  کا مختصر ذکر میں روحانی ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے اپنے سفر نامہ  ‘‘ترکی میں چند روز’’ مطبوعہ مئی 2010ء میں کرچکا تھا۔

 اس کے بعد روحانی ڈائجسٹ  فروری 2015ء میں رباعیات پر ایک  مضمون میں بھی  یونس ایمرے  کا ذکر ہوا تھا۔

روحانی ڈائجسٹ  دسمبر 2019ء  کے شمارے میں  یونس ایمرے  پر ٹائٹل اسٹوری کے ساتھ ایک نسبتاً تفصیلی  مضمون شایع کیا گیا۔ 

گزشتہ دنوں میرے محترم دوست پروفیسر کامران خان نے ایک واٹس ایپ میسج کے ذریعے مجھے  ڈرامہ سیریز   یونس ایمرے - عشق کا سفر  کے  اردو سب ٹائٹل کے ساتھ چند اقساط کے لنکس بھیجے۔
میری خواہش ہے کہ روحانی ڈائجسٹ کے قارئین اور فیس بک پر میرے پیج کو پسند کرنے والے مرد و خواتین بھی سیریز    یونس ایمرے - عشق کا سفر  ملاحظہ فرمائیں ۔  (ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی)



یونس ایمرے - عشق کا سفر
سیزن 1

قسط 1
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1340427409477234/
قسط 2
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1341178809402094/
قسط 3
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1351739338346041/
قسط 4
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1354598241393484/
قسط 5
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1356180307901944/
قسط 6
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1356244791228829/
قسط 7
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1357095001143808/
قسط 8
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1357171344469507/
قسط 9
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1357216711131637/
قسط 10
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1357663621086946/
قسط 11
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1357690781084230/
قسط 12
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1357828144403827/
قسط 13
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1358048694381772/
قسط 14
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1362975217222453/
قسط 15
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1363023870550921/
قسط 16
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1365511843635457/
قسط 17
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1369272306592744/
قسط 18
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1394780154041959/
قسط 19
https://www.facebook.com/groups/televistan/permalink/1394810004038974/
قسط 20
https://www.facebook.com/2057195987862899/videos/309634202959882/
قسط 21
https://www.facebook.com/2057195987862899/videos/553719565077934/
قسط 22
https://www.facebook.com/2057195987862899/videos/2012198645739576/









---------------------------------------------------

ترکی کے پہلے قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن، ٹی آر ٹی 1 کی جانب سے یونس ایمرے کے حالاتِ زندگی پر انہی کے نام سے ایک ٹی وی سیریز ‘‘Yunus Emre: The journey of love’’ (یونس ایمرے: محبت کا سفر) تیار کی ، جو دو سیزن اور تقریباۤ 45 اقساط پر محیط تھی۔اسے 2015ء اور 2016ء میں نشر کیا گیا۔ یہ ڈرامہ سیریز نیٹ فلیکس پر بھی دستیاب ہے اور یوٹیوب چینل، ٹیلیوستان Televistanاور فیس بُک پر اس ترکی ٹیوی سیریز کو انگریزی اور اردو متن (سب ٹائٹلز) کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

https://www.trt1.com.tr/arsiv/yunus-emre
https://www.netflix.com/pk/title/80126991
https://televistan.com/category/tv-series/yunus-emre/
https://youtube.com/channel/UCKAU0EAkmCD22ix9whsqDXQ/
https://www.rteurdu.com/yunus-emre-urdu-subtitle-ep1/












اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے