معافی اور درگذر

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی
forgiveness
معافی اور درگذر



معاف کرنے والے کو کئی فائدے ملتے ہیں۔ 

معاف کردینا دراصل  قوت برداشت کا امتحان بھی ہوتا ہے۔ 

معاف کردینے کا ایک فائدہ تو یہ کہ  دشمنی ختم ہوئی۔ دیگرفوائد  میں  ٹینشن ختم ہونا،  ایک ذہنی تکلیف سے نجات پانا اورجسمانی طور پر آرام پانا  بھی شامل ہیں۔   

اللہ تعالیٰ کا نظام معاف کرنے والے  شخص کی مدد پر آجاتاہے۔  قدرت کی طر ف سے اس کی  Protection اور Support کا عمل بھی شروع ہوجاتا ہے۔ایسی ایسی جگہوں   سے اس کی مدد ہوتی ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ  کسی ایکسیڈنٹ سے ہماری  حفاظت  ہوجائے اور  ہمیں پتہ بھی نہ چلے۔ قدرت معاف کرنے والے کی خاموشی سے مدد کرتی رہتی ہے۔ 

اپنے اچھے کاموں کے ذریعہ ہمیں خود کوقدرت کی مدد کا امیدوار بنانا  چاہیے۔کامیابی حاصل کرنے کے لیے وسائل سے صحیح طور پر کام لینا (Resource Management) لازمی ہے۔ 



Forgiveness:

The one who forgives receives many benefits. Forgiving is, in fact, a test of endurance. 

One benefit of forgiveness is that enmity comes to an end. Other benefits include the release of tension, relief from mental distress, and physical relaxation.

Allah Almighty's system comes to the aid of the forgiver. 

The process of protection and support also starts by the nature. 

Assistance comes from such unexpected places.

It is possible that our protection is ensured through forgiveness, and we may not even be aware of it. 

 Nature silently helps the forgiver.

Through our good deeds, we should strive to make candidates for help by the nature.


 Dr. Waqar Yousuf Azeemi


13th December 2023


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے