شہیدوں کو، غازیوں کو سلام
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے
اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….
https://roohanidigest.onlineبزرگوں کی باتیں |
||
اے آں کہ شب وروز خدا می طلبی.... کورے اگر از خویش جُدا می طلبی حق با تو بہر زمان سخن می گوید.... سر تا قد مت منم ، کجا می طلبی؟ ‘‘اے وہ شخص جودن رات خداکوتلاش کررہاہے، تو نابینا ہے اگر اس کواپنے سے باہر ڈھونڈرہا ہے۔ حق تعالی تجھ سے ہرلمحہ یہ فرمارہاہے کہ میں تو تیرے وجود میں ہی ہوں، توکہاں مجھے ڈھونڈرہاہے؟ ’’ سرمد شہیدؒ |
||
![]() خود غرضی اور جلدبازی ذہنی بیماریاں ہیں ان بیماریوں کا علاج ایثار اور تحمل ہے۔ |
||
ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی معروف قلم کار، صحافی، روحانی دانشور اور ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مدیر، پاکستان کے معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کے صاحبزادے ہیں۔ وقار یوسف عظیمی کی تحریروں میں روحانی علوم، سیرت النبیﷺ، تصوف، طب، مابعد النفسیات، روحانی علاج، عمرانیات جیسے موضوعات شامل ہیں۔ آپ1981ء سے شعبۂ طب اور صحافت سے وابستہ ہیں۔آپ روحانی ڈائجسٹ کے مدیر اور دیگر کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔