قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے کا انتقال

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

 قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے کا انتقال ہو گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون O


قمر زمان کائرہ ایک شریف النفس اور دیانت دار انسان اور بہت مثبت سیاست دان ہیں.  صرف پیپلز پارٹی میں ہی نہیں بلکہ ملک بھر  میں انہیں پسند کرنے والے بہت بڑی تعداد میں ہیں.  قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے کا ٹریفک حادثے میں واصل بحق ہوجانا , اندرون اور بیرون پاکستان نیٹ بڑی تعداد میں لوگوں کو دکھی کرگیا ہے.  
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ قمر زمان کائرہ,  ان کی اہلیہ , سب اہل خانہ اور متعلقین کو صبر جمیل عطا ہو . جوان مرگ اسامہ قمر اور کے دوست حمزہ مرحومین کی مغفرت ہو .انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ہو.  
قارئین سے دونوں مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست ہے 




<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE>






[ڈاکٹر وقاریوسف عظیمی ]

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے