بارش کے نقصانات سے بچنے کے لیے مسنون دعائیں

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی
Pray For Prevent From Disaster of Heavy Rain

پاکستان میں تیز بارشوں کی پیش گوئی
بارش کے نقصانات سے بچنے کے لیے 

مسنون دعائیں


طوفان سیلاب اور دیگر موسمی تغیرات فطری نظام کا حصہ ہیں۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں  آئندہ چند دنوں میں  تیز ہواؤں  اور  شدید بارشوں  کی پیش گوئیاں کی جارہی ہیں۔
 اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ  ان بارشوں کے دوران  انسانوں اور دیگر مخلوقات کے لئے خیر کا پہلو غالب رہے۔ 
برساتی پانی کی  گذرگاہوں کی صفائی اور انسانی جان و مال کی حفاظت کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کے حضور یہ مسنون دعا کرتے رہیں۔ 

اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، 
وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا، وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، 
اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى الْآكَامِ وَالظِّرَابِ وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ

[بحوالہ: بخاری، مسلم، ترمذی، مشکٰوۃ]


<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE> 




اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے