خواتین کا احترام کیجیے

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


خواتین کا احترام کیجیے، اچھے انسان ہونے کا ثبوت دیجیے
ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کے ایک خطاب سے چند نکات

خواتین کا احترام کرنا
مرد کی صحیح سوچ اور اچھے انسان ہونے کی علامت ہے۔
گھر میں اور گھر سے باہر خواتین کا احترام کیجیے۔
اچھے انسان ہونے کا اظہار کیجیے۔


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے