بارش کے وقت کی دعا
اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا، مَرِيئًا مَرِيعًا، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، 
اے اللہ ! ہمیں سیراب کر ایسی بارش کے ساتھ جو  مددگار  ہو،  خوشگوار ہو، سرسبز و شاداب کردینے والی ہو،  نفع بخش ہو اور کسی ضرر کا باعث نہ بنے ۔ [سنن ابی داؤد؛ کتاب  صلاۃ الاستسقاء]
اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا 
اے الله اس بارش کو فائدہ مند بنا دے
[صحیح بخاری]
<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE> 

