شادی کے لیے خاص وظیفہ
<!....AD>
<!....AD>
اللّٰهُـمَّ صَـلِّ عَلَى مُـحَمَّد وَعَلَى آلِ مُـحَمَّد بِـعَدَدِ كُلِّ ذَرَّة مِائَةَ أَلْف أَلْف مَـرَّةوَباَرِكْ وَسَلِّمْ O
101 مرتبہ اسم الٰہی یا وہاب ، اکیس مرتبہ سورہ ٔ بقرہ (2) کی آیت 163،
وَاِلٰـهُكُمْ اِلٰـهٌ وَّاحِدٌ ۖ لَّآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْـمٰنُ الرَّحِيْـمُ O
اکیس مرتبہ سورۂ حشر (59) کی آیت 24
هُوَ اللّـٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ ۖ لَـهُ الْاَسْـمَآءُ الْحُسْنٰى ۚ
يُسَبِّـحُ لَـهُ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِـيْمُO
پھر 101 مرتبہ اسم الٰہی یا وہاب اور آخر میں درود شریف پڑھ کر
حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے بارگاہ رب العزت میں دعا کی جائے۔
یہ عمل کم از کم چالیس روز یا نوے روز کیا جائے۔
تین ماہ تک ہر جمعرات حسب استطاعت صدقہ کرتے رہیں۔ گھر میں محفل میلاد کا اہتمام بھی کیا جائے۔