استخارہ از روحانی نماز

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


استخارہ از روحانی نماز 


سوال: اللہ کے اسم یا مهیمن کے ورد کی برکت سے بندے کو مخلوق میں وجاہت اور عظمت نصیب ہوتی ہے۔ دنیاوی آفتوں اور خطرات سے حفاظت ہوتی ہے۔ 

استخارہ: رات سنے سے پہلے دو رکعت نفل ادا کرکے گیارہ سو مرتبہ اسم الٰہی یا مهیمن، گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر دائیں ہتھیلی پر دم کرکے داہنی کروٹ لیٹ کر ہاتھ کان کے نیچے رکھ کر سوجائیں۔ جو بات معلوم کرنی ہے اسے دل میں دہراتے رہیں۔ 

ان شاء اللہ نیند یا بیداری میں واضح جواب سامنے آجائے گا۔ 

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی


With the blessing of the Name of Allah Ya Muhaiminu یا مهیمن    A Person gets righteousness and greatness Among the Peoples . Protected from worldly Disaster and Dangers.

Istikharah Method: 

Before going to bed at night,
after two rak'ats of Nafl, recite the name of Allah Ya Muhaiminu یا مهیمن 1100 times,
with 11-11 times Durood-e-Sharif. 

blow on the right palm and and Lie on your right side

Put your hands under your ears and go to sleep.

Whatever you want to know 

Keep repeating in your heart.


In shah Allah, a clear answer will come out in sleep or Awakening.



Dr. Waqar Yousuf Azeemi


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے