دُعا
دعا خالق اور مخلوق کے درمیان رابطے کا ایک اچھا ذریعہ ہے ۔
اللہ سے دعا کرنا انسان کو یقین تحفظ کا احساس اور سکون مہیا کرتا ہے ۔
اللہ سے دعا کرتے رہنا چاہئے۔ صرف تنگی ، بیماری یا پریشانی میں ہی نہیں خوش حالی، صحت مندی اور سکون کے دنوں میں بھی اللہ سے دعا کرتے رہنا چاہئے ۔
یا اللہ۔۔۔! ہمیں اپنے فرمان بردار اور شکر گذار بندوں میں شامل فرما لیجئے۔ آمین
Prayer is A good source of communication between the Creator and the creatures.
Praying to Allah gives a person confidence, a sense of security and peace.
One should keep on praying to Allah not only in times of hardship, illness or difficulties but also in times of happiness, health and tranquility.
O Allah ....! Make us one of your obedient and grateful servants. Amen