پاکستان پولیو فری ملک ہونے کی منزل کے قریب

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

Pakistan close to polio-free country target




پاکستان پولیو فری ملک ہونے کی منزل کے قریب 


خوش خبری....!

پاکستان پولیو فری ملک ہونے کی منزل کے قریب 

Pakistan close to polio-free country target


جنوری 2021ء کے بعد پاکستان بھر میں پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ 

ورلڈہیلتھ آرگنائزیشWHO اس وقت ہی کسی ملک کو پولیو فری قرار دیتا ہے جب وہاں تین سال تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہو۔

پاکستان کو پولیو فری ملک بنانے کے لیے ہیلتھ ورکرز کی ان تھک کاوشوں اور اس مقصدکے لیے  جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں  کی قربانیوں  کو سلام۔ 

یہ امر باعث اطمینان ہے کہ پاکستان میں پولیو ویکسین کی اہمیت اب معاشرے کے ہرطبقے میں تسلیم کی جارہی ہے۔

کیا آپ نے اپنے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے ہیں....؟

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے