تعویذ یا یقین
مشکلات سے نجات، بیماریوں سے صحت میں ....
تعویذ کام کرتا ہے یا آدمی کا یقین ....؟
آپ کی رائے کیا ہے....؟
اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….
https://roohanidigest.onlineبزرگوں کی باتیں |
||
ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی معروف قلم کار، صحافی، روحانی دانشور اور ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مدیر، پاکستان کے معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کے صاحبزادے ہیں۔ وقار یوسف عظیمی کی تحریروں میں روحانی علوم، سیرت النبیﷺ، تصوف، طب، مابعد النفسیات، روحانی علاج، عمرانیات جیسے موضوعات شامل ہیں۔ آپ1981ء سے شعبۂ طب اور صحافت سے وابستہ ہیں۔آپ روحانی ڈائجسٹ کے مدیر اور دیگر کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔