شدید مشکلات اور پریشانیوں سے نجات کے لیے ایک وظیفہ

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


شدید مشکلات اور پریشانیوں

سے نجات کے  لیے ایک وظیفہ


مشکلات خواہ معاشی ہوں یا کسی اور نوعیت کی ہوں۔ ان سے جلد نجات اور کامیابی کے حصول کے لیے مندرجہ ذیل وظیفے سے متعدد لوگوں کو  فائدہ ہوا ہے۔

وظیفہ یہ ہے:

عشاء کی نماز کے بعد 101 مرتبہ سورہ الطلاق (65) کی دوسری آیت کا آخری حصہ اور تیسری آیت

وَمَنْ يَّتَّقِ اللهَ يَجْعَلْ لَّـهُ مَخْرَجًاO

وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَنْ يَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّـٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ اِنَّ اللهَ بَالِغُ اَمْرِهٖ ۚ قَدْ جَعَلَ اللهُ لِكُلِّ شَىْءٍ قَدْرًاO

گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی جائے۔


A Wazifa to get rid of severe difficulties and worries

Difficulties be it economic or any other. Many people have benefited from the following Wazifa to get rid of them and achieve success quickly.
The Wazifa is:

The last part of the second verse and the third verse of Surah Al-Talaq (65) 

وَمَنْ يَّتَّقِ اللهَ يَجْعَلْ لَّـهُ مَخْرَجًاO وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَنْ يَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّـٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ اِنَّ اللهَ بَالِغُ اَمْرِهٖ ۚ قَدْ جَعَلَ اللهُ لِكُلِّ شَىْءٍ قَدْرًاO

Recite it 101 times after Isha prayers with Durood Sharif eleven times and pray to Allah Almighty.


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے