عقل وحی کے تابع رہے

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

عقل وحی  کے تابع رہے....

خالق ومالک ِکائنات اللہ   نے انسان کو عقل سے نوازا  ۔ عقل کی وجہ سے انسان سوچنے، سمجھنے ، یاد رکھنے، تجزیہ کرنے اور نتیجہ اخذ کرنے کے قابل ہوا۔ 

اس دنیا میں خیر کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ انسانی  عقل کو  اللہ کی مرضی کے مطابق  استعمال کیا جائے۔ سائنس و ٹیکنالوجی ہو یا علم کا کوئی بھی شعبہ انسانی عقل ہمیشہ وحی کے تابع رہے۔


Human Sense/Reason be subject to revelation (Divine Guidance)....

Allah, the Creator and Master of the universe, endowed man with Sense. The Sense enables man to think, understand, remember, analyze and draw conclusions.


In order to promote goodness in this world, it is necessary that the human Sense be used according to the will of Allah. Be it science and technology or any other branch of knowledge, the human Sense/Reason Must always be subject to revelation (Divine Guidance).

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے