علم دانش فراست بصیرت حکمت

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی



علم، دانش، فراست، بصیرت، حکمت


علم جاننے اور معلومات اکھٹے کرتے رہنے یعنی Update رہنے کا نام ہے۔ 

دانشWisdomکا مطلب یہ ہے کہ حاصل کیے ہوئے علوم اور تجربات کے ذریعے بننے والی فہم کو بہتر انداز میں استعمال کیا جائے۔ علم کو اچھی طرح کام میں لانے کے عمل کا نام دانش ہے۔  

فراست  Insight, Sagacityکا مطلب ہے کسی معاملے کے ظاہری و باطنی پہلوؤں کو اچھی طرح سمجھ لینا اور اس کی مدد سے بہتری کی طرف قدم بڑھانا۔ 

علم و دانش و فراست کو استعمال کرتے ہوئے آنے والے وقت کے تقاضوں کو سمجھ لینا بصیرت Vision ہے۔صاحب بصیرت کو Visionary کہا جاتا ہے۔   

علم، دانش، فراست و بصیرت کا درست سمت میں علمی اور عملی اظہار  حکمت ہے۔



Knowledge is the name of Keep learning and gathering information and staying updated

Wisdom means making the best use of the Perception gained through knowledge and experience. 

The process of putting knowledge to good use is called wisdom.

Sagacity/insights  means to better understand the outward and inward aspects of a matter and to take a step towards improvement with its help.

Understanding the requirements of the time  with use of knowledge, wisdom and Sagacity is Vision.

 A person with Vision is called a visionary.

Hikmat (intellect) is the scientific and practical expression of knowledge, wisdom, Insight and Vision in the right direction.


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے