وحدت الوجود پر سلسلہ عظیمیہ کی رائے

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

وحدت الوجود پر سلسلہ عظیمیہ کی رائے

ایک دن میں قلندر بابا اولیاء کی خدمت میں تھا ،  کراچی یونیورسٹی  کے ایک پروفیسر،  قلندر بابا سے ملنے آئے ، اپنی بات پر کافی اصرار کے ساتھ وہ نظریہ وحدت الوجود پر بات کرنے لگے ۔بابا صاحب تحمل سے انہیں سنتے رہے ۔ کچھ دیر بولتے رہنے کے انہوں نے بابا صاحب سے پوچھا 

نظریہ وحدت الوجود پر آپ کی رائے کیا ہے ۔۔۔۔؟

اس پر قلندر بابا نے  سورہ اخلاص اور آیت الکرسی کی تلاوت کی


Opinions of Silsila Azeemia on the unity of existence (Waḥdat al-wujūd)


One day I was Present before Qalandar Baba Auliya, 

A professor of Karachi University came to meet Qalandar Baba

With much insistence on his point, he started talking about the theory of unity of existence.

Baba Sahib listened him patiently.

After talking for some time, he asked Baba Sahib

"What is your opinion on the theory of unity of existence ...?"

In response to his words, Qalandar Baba recited Surah Ikhlas and Ayat-ul-Kursi.



اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے