تصوف ، ترک اور دنیا بیزاری کا نام ہے....!
تصوف ، ترک اور دنیا بیزاری کا نام ہے....!
اس تاثر پر سلسلہ عظیمیہ کا مؤقف یہ ہے کہ
1۔ تصوف کی تعلیمات خالق کائنات اللہ کے ساتھ ذہنی ، قلبی و روحانی تعلق کے قیام میں معاون ہوتی ہیں۔ یہ تعلیمات انسانوں کے ساتھ احترام ، محبت و اخوت سکھاتی ہیں۔
2-کسی تربیتی پروگرام کے لیے مختصر دورانیے کے ترک کی بات علیحدہ ہے، بحیثیت مجموعی تصوف ترکِ دنیا نہیں بلکہ انسانی معاشروں میں بھرپور عملی شمولیت، حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائی اور مخلوقات کی خدمت کا درس دیتا ہے ۔
Is Sufism (Tasawwuf) Means Solitariness and World Weariness !!
Is Sufism (Tasawwuf) Means Solitariness and World Weariness !!
on this impression, The point of View of Silsila Azeemia is:
1. The teachings of Sufism (Tasawwuf) help to establish a Mental, Heartfelt and Spiritual relationship with the Creator of the universe, Allah. Sufism (Tasawwuf) teach respect, love and brotherhood with human beings.
2- Short-term Solitariness for any training program is different.
As a whole, Sufism Not teaches to abandon the world but it Teaches to full practical participation in human societies, fulfillment of rights of Allah and Human rights and pay service of creatures.