اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

پاکستان کی کوششوں سے اقوامِ متحدہ میں  اسلامو فوبیا  کے خلاف قرار داد منظور

پاکستان کے وزیر اعظم  عمران خان نے دین اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلائے جانے والے مذموم پروپگینڈے ، نفرت انگیز تقاریر، توہین آمیز اظہاریوں کی روک تھام کے لیے عالمی فورمز پر موثر کوششیں کی ہیں۔

پاکستان کی تحریک پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کی  پیش کردہ قرارداد اقوامِ متحدہ نے متفقہ  طور پر منظور کی ہے۔ اس قرار داد کے تحت ہر سال 15 مارچ کو اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جائےگا۔


Through the efforts of Pakistan Resolution passed against Islamophobia at the United Nations

Pakistan's Prime Minister Imran Khan has made effective efforts in international forums to prevent the spread of Humiliating propaganda, hateful speech and insulting remarks against Islam and Muslims

The United Nations has unanimously adopted a resolution tabled by the Organization of Islamic Cooperation (OIC) on Pakistan's movement. 

Under the resolution, World Anti-Islamophobia Day will be observed on March 15 every year.



اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے