حصولِ علم میں مشکلات کے لیے روحانی علاج

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

حصولِ علم  میں مشکلات کے لیے روحانی علاج

علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔حصول علم کی کوششوں  کے ساتھ ساتھ ہمیں دانش  و حکمت  کے لیے بھی اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا چاہیے۔

طالب علموں  کو حصول علم میں مشکلات ہوں تو انہیں صبح اور شام اکیس اکیس مرتبہ 

رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًاO رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِیO 

سات سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں اور ان پر دم بھی کردیں۔



Difficulties in Acquiring Knowkedge -  Spiritual Treatment 

It is the duty of every Muslim man and woman to acquire knowledge.

Along with the pursuit of knowledge, we should also pray to Allah Almighty for wisdom and Intellect.

If students have difficulty in acquiring knowledge

Twenty-one times in the morning and evening


رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًاO رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِیO 


After reciting Durood-e-Sharif seven times, blow on water and drink it.

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے