میاں بیوی میں محبت اور ذہنی ہم آہنگی۔ روحانی علاج

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


میاں بیوی میں محبت اور ذہنی ہم آہنگی۔ روحانی علاج 


شوہر اور بیوی کا رشتہ محبت اور تسکین کا ذریعہ ہے۔ باہمی احترام اور ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھنا اس رشتے کے حسن اور استحکام میں اضافے کا ذریعہ بنتا  ہے۔

کسی میاں /بیوی کو ایک دوسرے سے محبت اور توجہ کی کمی محسوس ہوتی ہو۔ رات سونے سے پہلے اکتالیس مرتبہ 

هُوَ الَّـذِىْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وَّجَعَلَ مِنْـهَا زَوْجَهَا لِـيَسْكُنَ اِلَيْـهَا 

گیارہ گیارہ  مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیا کریں۔



Love and harmony between husband and wife. Spiritual Treatment 

Husband and wife relationship is a source of love and comfort. Mutual respect and caring for each other's feelings is a key to enhancing the beauty and stability of this relationship.


If any Spouses Feel lack of love and attention for each other.
 Forty-one (41) times before going to bed at night



هُوَ الَّـذِىْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وَّجَعَلَ مِنْـهَا زَوْجَهَا لِـيَسْكُنَ اِلَيْـهَا


Recite it Eleven times with Durood Sharif and blow on it. 

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے