سخاوت،اللہ سے قربت کا ذریعہ

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

 
سخاوت   ،اللہ سے قربت کا ذریعہ
Generosity, the Source of Closeness with Allah

حدیث مبارک ہے


السَّخِيُّ قَرِيبٌ مِنَ اللهِ قَرِيبٌ مِنَ الْجَنَّةِ قَرِيبٌ مِنَ النَّاسِ بَعِيدٌ مِنَ النَّارِ  
 وَالْبَخِيلُ بَعِيدٌ مِنَ اللَّهِ بَعِيدٌ مِنَ الْجَنَّةِ بَعِيدٌ مِنَ النَّاسِ قَرِيبٌ مِنَ النَّارِ  
وَلَجَاهِلٌ سَخِيٌّ أَحَبُّ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ عَابِدٍ بَخِيلٍ  



A generous person is closer to Allah, closer to Heaven, closer to people, but away from hell.
  The stingy man is far from Allah, far from Heaven, far from people, but close to hell
And the ignorant generous is more beloved to Allah than the Stingy worshiper. 

سخی آدمی اللہ  سے قریب ہوتاہے، جنت سے بھی قریب ہوتاہے، لوگوں سے قریب ہوتاہے البتہ جہنم سے دورہوتاہے ۔
بخیل آدمی اللہ  سے دور ہوتاہے، جنت سے دور ہوتاہے، لوگوں سے دور ہوتاہے البتہ جہنم کے نزدیک ہوتاہے  اور کنجوس عبادت گزار کی نسبت جاہل سخی اللہ  کو زیادہ محبوب ہے۔[ترمذی،ابواب البروا  لصلہ]

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے