مسلمان حاکم اور قوم کے معاملات
حدیث مبارک ہے
مَا مِنْ وَالٍ يَلِي رَعِيَّةً مِنَ الْمُسْلِمِينَ، فَيَمُوتُ وَهْوَ غَاشٌّ لَهُمْ، إِلاَّ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ .
If any ruler having the authority to rule Muslim subjects dies while he is deceiving them, Allah will forbid Paradise for him.
If any ruler having the authority to rule Muslim subjects dies while he is deceiving them, Allah will forbid Paradise for him.
جو شخص مسلمانوں پر حاکم بنایا گیا، اس نے قوم کے معاملات میں خیانت کی اور اسی حالت میں مر گیا تو اللہ اس پر جنت حرام کردےگا۔ [بحوالہ : صحیح بخاری، صحیح مسلم،مسند احمد]
جو شخص مسلمانوں پر حاکم بنایا گیا،
اس نے قوم کے معاملات میں خیانت کی اور اسی حالت میں مر گیا
تو اللہ اس پر جنت حرام کردےگا۔ [بحوالہ : صحیح بخاری، صحیح مسلم،مسند احمد]