قاضی، جنت میں یا دوزخ میں
حدیث مبارک ہے
قاضی تین قسم کے ہیں ۔ایک قسم جنت میں جائے گی اور دوقسمیں دوزخ میں ۔
جنت کا حق دار وہ ہے جس نے حق کوپہچان کراس کے مطابق فیصلہ کیا
اورجس نے حق کوپہچان کر فیصلہ کرنے میں ظلم کیا و ہ دوزخ میں ہے۔
اسی طرح جس نے جہالت میں لوگوں کے فیصلے کیے وہ بھی دوزخ میں ہوگا۔
الْقُضَاةُ ثَلاَثَةٌ وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ وَاثْنَانِ فِي النَّارِ فَأَمَّا الَّذِي فِي الْجَنَّةِ فَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَقَضَى بِهِ وَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَجَارَ فِي الْحُكْمِ فَهُوَ فِي النَّارِ وَرَجُلٌ قَضَى لِلنَّاسِ عَلَى جَهْلٍ فَهُوَ فِي النَّارِ
[حدیث : ابوداؤد،کتاب القضاء؛ ابن ماجہ، کتاب الاحکام]