اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت فرمائیں

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی




اللہ  تعالیٰ ہماری حفاظت  فرمائیں


حالات پیچیدہ ہو جائیں،  دوست کو دشمن  اور  دشمن کو دوست  سمجھا جانے لگے، امن و سلامتی کو خطرات ہوں،  معاشی حالات بگڑ رہے ہوں،  

ایسے میں  مومنانہ فراست سے کام لیتے ہوئے اصلاح کی کوششوں کے ساتھ ساتھ 

اللہ تعالٰی کے اسما 

یَا حَفِیْظُ       یَا ھَادِیُ        یَا مُومِنُ         یَا سَلامْ


کا ورد کیا جائے ۔ 

میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہماری حفاظت فرمائیں،  ہمیں ہدایت اور امن و سلامتی ملے ۔ آمین


May Allah protect us


Things get complicated, friend is considered enemy and enemy is considered friend, there are threats to peace and security, economic situation is deteriorating,

In such a situation, along with the efforts of reform, working with believing intellect
 Recite Names of Allah Almighty
 

Ya Hafeez,  Ya Hadi, Ya Mumin,  Ya Salaam

I Pray May Allah protect us, guide us and give us peace and security. Amen

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے