تین مجاہدے

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی



تین مجاہدے 

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

راہ سلوک کے ایک مسافر کو طے شدہ مقاصد (Specific Purpose) کے لیے مجاہدوں(Efforts)میں مصروف ہونا چاہیے۔  

یہ مجاہدے قرآن کی روشنی میں اور معلمِ اعظم حضرت محمد ﷺکی سنت کی رہنمائی میں ہوں گے۔  

تربیت کے لیے یہ تین مجاہدے درج ذیل ہیں۔

  1. تزکیہ نفس  
  2. تہذیب اخلاق  
  3. تصفیہ قلب




ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی

سلوک کی راہیں

روحانی ڈائجسٹ، سے اقتباس


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے