کامیابی حاصل کرنے کے چند راز…

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی
ABILITY MANAGEMENT
کامیابی حاصل کرنے کے چند  راز


ایک مرد یا خاتون کے اچھے کیریئر  میں اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی تعلیم کا حصہ صرف 15 سے 20 فی صد تک ہوتا ہے۔ یونیورسٹی  کی اچھی تعلیم  ایک اچھا آغاز فراہم کرسکتی ہے۔ عملی زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے 85 سے 80 فی صد حصہ مرد یا خاتون کی اپنی صلاحیتوں کا ہوتا ہے۔

کامیابی کی  خواہش  کو عملی شکل دینے کے لیے  اپنی صلاحیتوں کو پہچاننا اور ان صلاحیتوں سے اچھی طرح کام لینا سیکھنا ہوگا۔ 

اس کے لیے چند نکات  کو سمجھنا ضروری ہے۔

  1. اپنی صلاحیتوں کا ادراک اور ان سے اچھی طرح کام لینا۔(Ability Management)
  2.  لوگوں سے تعلقات بنانا اور ان تعلقات کو نبھانا۔
  3. زندگی میں ملنے والے مواقع (Opportunities) سے فائدہ اٹھانے میں تاخیر نہ کرنا۔
  4. اپنی آمدنی میں ، اپنی کامیابی میں اور اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شریک کرنا۔
  5.   اللہ کا ذکر اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا۔



SECRETS OF ACHIEVING SUCCESS:

In a man's or woman's successful career, education from schools, colleges, and universities contributes only 15 to 20 percent. Good education at the university level can provide a solid foundation. To progress in practical life, 80 to 85 percent of success depends on the individual's abilities, whether male or female. 

To give practical shape to the desire for success, it is necessary to recognize one's abilities and learn to work  effectively with them.  To give practical shape to the desire for success, it is  necessary to recognize one's abilities and learn to work  effectively with them.  

For this, it is essential to understand some points:

  1. Recognition of one's abilities and working effectively with them. (Ability Management)
  2. Building relationships with people and nurturing those relationships.
  3. Not delaying in taking advantage of opportunities in life.
  4. Involving others in one's income and joys.
  5. Remembering and being grateful to Allah. 


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے