بیگم کلثوم نواز
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
ہم تو اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ
موت ہر ذی نفس کے لیے ہے۔
دعا ہے کہ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کی مغفرت ہو،
ان کے شوہر، ان کے بچوں، رشتہ داروں اور سب پسماندگان کو صبر جمیل عطا ہو۔ آمین....!
قارئین سے بیگم کلثوم نواز کو ایصال ثواب کے لیے دعا کی درخواست ہے۔