کلام شاہ عبداللطیف بھٹائی

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی



کلام شاہ عبداللطیف بھٹائی 

(تاریخ وصال 14 صفر 1165 ہجری بمطابق 1752 عیسوی )


اَول الله عَلِيمُ، اعليٰ، عالَمَ جو ڌَڻِي
قادِرُ پنهنجي قُدرت سين، قائم آهِ قديم
والي، واحِدُ، وَحۡدَهٗ، رازق، رَبُّ رَحِيم
سو ساراه سچو ڌڻي، چئِي حَمدُ حَڪِيم
ڪري پاڻ ڪَرِيمُ، جوڙُون جوڙَ جهان جي


اوّل نام اللہ کا اعلیٰ اور علیم
قادر اپنی فطرت سے قائم اور قدیم
والی واحد وحدهٔ رازق رب رحیم
بڑھ کر ہے ہر حمد سے اس کی حمد حکیم
ہے سارے سنسار کا مالک وہی کریم


The high name of Allah, Who  is the Supreme and All Knowing ;
Capable, by his Will, Self Subsistence  and  the origin ;
The Protector and  The one and only Provider and compassionate;
It is up to every Praise,  His Praise  ;
The owner of the whole world,  he is  The generous;

[نذرانۂ عقیدت از ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی]

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے