سلسلۂ عظیمیہ کے تحت کراچی میں عطیہ خون کی مہم

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی



 سلسلۂ  عظیمیہ کے تحت کراچی میں عطیہ خون کی مہم


وَمَنْ اَحْيَاهَا فَكَاَنَّمَآ اَحْيَا النَّاسَ جَـمِيْعًا

جس نے کسی انسان کی جان بچائی اس نے گویا سب انسانوں کی جان بچائی۔ [سورۂ مائدہ آیت 32]

ا

خَـيْـرَ النّاسُ مَنْ يَنفَعُ النّاسُ

انسانوں میں  بہترین آدمی وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے ۔ [جامع ترمذی؛ کنزالعمال]



سلسلہ عظیمیہ کراچی ٹاؤن کے زیر اہتمام پاکستان کے معروف ادارے حسینی بلڈ بینک کے تعاون سے خون کے عطیات کی مہم شروع کی جارہی ہے۔ 
ایک بریفنگ میں حسینی بلڈ بینک کے ڈاکٹر سرفراز جعفری نے اراکین سلسلہ عظیمیہ کو عطیہ خون کی اہمیت اورطریقہ کار کے بارے میں بتایا۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے ڈاکٹر سرفراز کا شکریہ ادا کرتے ہوئےحسینی بلڈ بینک کی خدمات کو سراہا۔ 
اس موقع پر کامران باسط، عارف خان، مرزا مسرور بیگ،  نگراں کراچی ٹاؤن دلاور علی، محترمہ غزالہ شریف، عبدالوحید، محبوب خان، محمد عارف  اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

<!....ADV>
<!....ADV> 










#DonateBlood #SaveLives ‪#HusainiBloodBank

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے