پاکستان کرکٹ ٹیم کی شان دار فتوحات

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی



پاکستان کرکٹ ٹیم کی شان دار فتوحات


شکریہ سرفراز۔ شاباش بابر



پاکستان کرکٹ ٹیم نے کپتان سرفراز کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف T20 کے تین میچز کی سیریز میں مکمل کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف تینوں میچز میں فتح حاصل کی۔
سرفراز احمد ایک بہت اچھے وکٹ کیپر، بااعتماد بیٹس مین  اور قابل کپتان ہیں۔ کپتان سرفراز کھیل کے اسرار و رموز کو خوب سمجھنے کے ساتھ ساتھ ٹیم کے ہر کھلاڑی کی صلاحیت اور  فارم سے بھی اچھی طرح واقفیت رکھتے ہیں۔ 
پاکستان کی ٹیم نے مسلسل گیارہ سیریز جیت کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ 
ان شان دار فتوحات پر پوری کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ کو مبارک باد۔
پاکستان کے بابر اعظم کم ترین میچز میں ایک ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
کپتان سرفراز احمد کا شکریہ اور 
تیز ترین 1000رنز بنانے پر  نوجوان بلے باز بابر اعظم کو مبارک باد۔
<!....ADV>
<!....ADV> 


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے