خبردار ۔۔۔! انرجی ڈرنکس انسانی صحت کے لیے نقصان دہ

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


خبردار ۔۔۔! انرجی ڈرنکس انسانی صحت کے لیے  نقصان دہ



مختلف برانڈز کے انرجی ڈرنکس کا استعمال آج کل خاص طور پر نوجوان طبقے میں عام ہے۔  کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ تھکاوٹ دور کرنے اور توانائی کے حصول کے لیے انرجی ڈرنکس بہت مفید  ہے  .  انرجی ڈرنکس وقتی طور پر تو توانائی فراہم کر سکتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق ان کے دوررس اثرات انسانی صحت کے لیے سخت نقصان دہ ہیں ۔  انرجی ڈرنکس میں کیفین کی زیادہ مقدار بلڈ پریشر، ذہنی تناؤ اور ہڈیوں و دل کے امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ 

<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE>


خبروں کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایسی پراڈکٹ پر لفظ انرجی نہ لکھنے اور  لیبل پر واضح طور پر ”ہائیلی کیفینیٹڈ ڈرنک“ تحریر کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ تمام کمپنیز کو اردو اور انگریزی میں وارننگ لیبل اور کیفین کی مقدار 400 پی پی ایم سے کم کر کے 200 پی پی ایم کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے