یا حي یا قیوم
کا سوا لاکھ مرتبہ ورد
السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی جانب سے ان سب بھائی بہنوں کو بہت مبارک باد جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے اسماء
اس چلہ کی رمضان میں تکمیل پر بطور شکرانہ مستحقین کو کھانا کھلائیں اور دیگر طریقوں سے حسب استطاعت خیرات کیجئے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اسمائے الہی کا یہ ورد ہمارے لئے شرح صدر اور روحانی ترقی کا زریعہ بنے۔ اللہ تعالی کی صفات پر غور کرنے میں ہمارا ذہن زیادہ راغب ہو۔ اسما الہیہ کے اسرار ہم پر واضح ہوتے رہیں۔ اللہ اور رسول اللہ کی محبت ہمارے دل میں زیادہ ہو۔
سلسلہ عظیمیہ کے امام حضرت محمد عظیم برخیاء قلندر بابا اولیاء اور سلسلسہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کو اپنی روحانی اولاد کی اس مشغولیت سے خوشی اور اطمینان ملے۔ آمین۔
سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی جانب سے ان سب بھائی بہنوں کو بہت مبارک باد جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے اسماء
یا حي یا قیوم
کا سوا لاکھ مرتبہ ورد اس ماہ مبارک میں مکمل کیا۔اس چلہ کی رمضان میں تکمیل پر بطور شکرانہ مستحقین کو کھانا کھلائیں اور دیگر طریقوں سے حسب استطاعت خیرات کیجئے۔
<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE>
سلسلہ عظیمیہ کے امام حضرت محمد عظیم برخیاء قلندر بابا اولیاء اور سلسلسہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کو اپنی روحانی اولاد کی اس مشغولیت سے خوشی اور اطمینان ملے۔ آمین۔