بہت اچھی توقعات کے ساتھ عید مبارک

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


بہت اچھی توقعات کے ساتھ عید مبارک



اس سال عید الفطر  پر اہل پاکستان طویل چھٹیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں بھی ملک بھرمیں  سرکاری اور کئی پرائیویٹ دفاترمیں  کارکردگی بہت  کم ہوجاتی ہے۔ پاکستان کو برسوں سے معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں پاکستان کی جی ڈی پی میں اضافے کے لیے سب اہل وطن کو محنت سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ 

آئیے ہم سب عہد کریں کہ اپنے وطن کی مضبوطی اور استحکام کے لیے  ، اپنی قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے  بھرپور کوشش کریں گے۔ 
ہم سب مل کر اپنے پیارے وطن پاکستان کو دنیا کی ترقی یافتہ اقوام میں شامل کریں گے۔ 

<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE> 

بہت اچھی توقعات کے ساتھ سب کو عید مبارک 




اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے