پاکستانیوں سے گزارش

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی



 بر سر روزگار سب پاکستانیوں سے گزارش

پیارے وطن پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے

اپنے اپر واجب الادا ٹیکس خوش دلی سے ادا کیجئے۔ 



پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کے دباو سے نجات دلانے ، ملک کی تیزی سے بڑھتی ابادی کی ضروریات پوری کرنے، صنعت ، تجارت ،زراعت کو ترقی دینے ، پاکستان میں  غربت اور بے روزگاری میں کمی لانے ، پاکستان کی سماجی اور اقتصادی بہتری کے  ہر پاکستانی کو اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہنے کی ضرورت ہے۔



<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE> 

وطن عزیز میں کاروبار، صنعت ، زراعت، خدمات اور دیگر شعبوں کے زریعے لاکھوں روپے ماہانہ سے لے کر کروڑوں روپے ماہانہ کمالینے والے کئی افراد یا تو ٹیکس دیتے  ہی نہیں۔   یا محض چند ہزار روپے ٹیکس ادا کرکے قومی فریضے سے خود کو بری سمجھ لیتے ہیں۔   پاکستان کا تنخواہ دار طبقہ بالعموم محدود آمدنی کے باوجود بروقت اور پورا ٹیکس ادا  کرنے میں  پیش پیش ہے۔
 پاکستان ہمارا وطن ہے۔ ہم سب پر لازم ہے کہ اپنے اس پیارے وطن کی قدر کریں۔ پاکستان کے حقوق ٹھیک طرح ادا کرتے رہیں۔




==========================================
مزید پڑھیں:

Post%2BTaxes
روزنامہ جنگ کراچی میں ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کا کالم 

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے