عید الاضحیٰ پر خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا پیغام

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


امت مسلمہ کو عید الاضحی اور سنتِ ابراہیمی کی ادائی مبارک ہو

عید الاضحیٰ 1440ھ پر سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا پیغام


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
امت مسلمہ کو عید الاضحی اور سنتِ ابراہیمی کی ادائی مبارک ہو۔
تسلیم و رضا ،تابع داری، فرماں برداری کا جو عمل حضرت ابراہیم ؑ اور حضرات اسماعیل ؑ نے 
بارگاہ رب العزت میں پیش کیا امُت مسلمہ کے لئے ایک عظیم مثال ہے۔

آیئے....!  اللہ تعالیٰ سے دعا کریں 

اے اللہ ....!  ہمارے دلوں کو بغض و عناد، کبر و نخوت اور کدورتوں سے پاک فرما
 اور ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم باہمی اتحاد و یگانگت کے ساتھ ایک روحانی معاشرہ قائم کرسکیں۔ آمین



<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE> 

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے