اللہ کے بندے اور رسول
حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ اسلام نے فرمایا:
’’اے بنی اسرائیل ....! میں اللہ کا رسول تمہاری طرف بھیجا گیا ہوں۔ میں اپنے سے پہلے نازل ہونے والی کتاب توریت کی تصدیق کرتا ہوں اور ان رسول کی آمد کی خوشخبری دیتا ہوں جو میرے بعد تشریف لائیں گے ۔ ان کا اسم گرامی احمد (ﷺ) ہے‘‘۔ [بحوالہ سورۂ صف : آیت 6]
اس دنیا کے سب انسانوں کو اللہ کے بندے اور رسول
حضرت عیسیٰ ابن مریم
کا یومِ ولادت مبارک ہو۔
<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE>