کراچی میں ہسپتالوں سے متعلق میڈیکل ہیلپ لائن
اگر کسی مریض کو ہنگامی حالت میں ہسپتال لایا جاتا ہے، تو اس کو ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے ابتائی چند گھنٹے بہت اہم ہوتے ہیں۔
اگر ایسے میں ہسپتال میں وینٹی لیٹر ، خون کی بوتلوں اور بنیادی طبی سامان کی ضرورت پڑجائے تو مریضوں کے اہل خانہ کو کافی بھاگ دوڑ کرنی پڑتی ہے۔
ایسی صورت میں اگر بروقت معلومات اور مدد مل جائے تو ہنگامی صورت حال میں بہت فرق پڑسکتا ہے اور مریض کا بروقت علا ج کیا جاسکتا ہے۔
ایسے کراچی کے ایک نوجوان نے میڈیکل ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔
اس سروس کی مدد سے شہری اب ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر ، آئی سی یو، این آئی سی یو اور خون کی بوتلوں کی موجودگی کی معلومات گھربیٹھے حاصل کرسکتے ہیں۔
اگر خدانخواستہ کسی کو ایمرجنسی کی صورت میں کسی مخصوص خون کی بوتل کی ضرورت ہے تو وہ فوری طور پر اس ہیلپ لائن نمبر ہر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ ہیلپ لائن عوام الناس کو بہترین سہولیات مفت فراہم کر رہی ہے ۔ میڈیکل ہیلپ لائن کی بدولت لوگ نہ صرف اپنے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر ، خون کی بوتلوں مریضوں اور نومولود کے لیے انتہائی نگہداشت کے یونٹ ICU اور NICUکے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہیں بلکہ ان یہاں موجود پروفیشنل ڈاکٹرز سے مشورے او ر راہ نمائی بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
خدمت خلق کے جذبے کے تحت یہ میڈیکل ہیلپ لائن سروس بالکل مفت ہے۔
پاکستان میں ٹیلنٹ اور خدمت خلق کے جذبے کی کمی نہیں۔ کراچی میڈیکل ہیلپ لائن شہریوں کے لئے ایک مثال ہے کہ نیکی کرنے کے لئے اپنی توانائیاں استعمال میں لائیں۔
مزید جاننے کے لیے ویڈیوز ملاحظہ کیجیے
مزید معلومات کے لیے میڈیکل ہیلپ لائن کا فیس بک پیج ملاحظہ کیجیے:
#ICU #NICU #Ventilators #Blood #Karachi #Medical #Help #Line #24hours
اگر ایسے میں ہسپتال میں وینٹی لیٹر ، خون کی بوتلوں اور بنیادی طبی سامان کی ضرورت پڑجائے تو مریضوں کے اہل خانہ کو کافی بھاگ دوڑ کرنی پڑتی ہے۔
ایسی صورت میں اگر بروقت معلومات اور مدد مل جائے تو ہنگامی صورت حال میں بہت فرق پڑسکتا ہے اور مریض کا بروقت علا ج کیا جاسکتا ہے۔
ایسے کراچی کے ایک نوجوان نے میڈیکل ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔
اس سروس کی مدد سے شہری اب ہسپتالوں میں وینٹی لیٹر ، آئی سی یو، این آئی سی یو اور خون کی بوتلوں کی موجودگی کی معلومات گھربیٹھے حاصل کرسکتے ہیں۔
اگر خدانخواستہ کسی کو ایمرجنسی کی صورت میں کسی مخصوص خون کی بوتل کی ضرورت ہے تو وہ فوری طور پر اس ہیلپ لائن نمبر ہر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
0331-2677360
<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE>