گرتے بالوں کی نگہداشت - ایک مجرب نسخہ

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


گرتے بالوں کی نگہداشت - ایک مجرب نسخہ


سوال: 

جب میں میٹرک میں تھی تومیرے سر کے بال لمبے ،گھنے تھے ۔ہر کوئی ان کی تعریف کیاکرتاتھا۔
سکینڈائیرمیں آنے کے بعد سےمیرے سرکے بال تیزی سے گررہے ہیں۔خشکی بھی ہوگئی ہے۔بالوں کا گھنا پن بھی ختم ہورہاہے۔
برائے مہربانی کوئی نسخہ بتادیں جس سے میرے بال پہلے کی طرح سلکی ،گھنے اورخوبصورت ہوجائیں۔




<!....AD>
<!....AD> 

جواب:

 خشکی سے نجات اوربالوں کے گھنا پن کےلیے ایک گھریلو نسخہ درج ذیل ہے۔ 
آملہ ۔بارہ گرام،چھوٹی ہڑ۔بارہ گرام، سیکاکائی۔بارہ گرام،ریٹھا۔بارہ گرام، بیری کے پتے اور بالچھڑ ۔بارہ گرام،لے کر 250ملی لیٹرگرم پانی میں رات بھر کے لیے رکھ دیں۔
صبح اس پانی میں تلوں کا تیل  200ملی لیٹر ملاکر ہلکی آنچ پر پکائیں۔جب پانی نصف رہ جائے توتیل الگ کرکے چھان کر کسی بوتل میں بھرلیں۔ 
اس تیل کو رات کو ہلکے ہاتھ سے بالوں کی جڑوں میں انگلیوں سے جذب کریں۔
عظیمی دواخانے کاتیارکردہ  ’’روغن سبعہ‘‘  بھی بالوں کو مضبوط ،گھنا اورچمک دار بنانے کے لیے بہت مفید ہے۔
روغن سبعہ  بذریعہ ہوم ڈیلوری یا بذریعہ ڈاک بھی منگوایا جاسکتاہے۔ 
بالوں کے لیے مفید روغن سبعہ منگوانے کے لیے فون نمبر02136604127پرآرڈر لکھوایا جاسکتاہے۔




جنوری 2021   کے روحانی ڈائجسٹ میں ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کے  کالم  روحانی ڈاک سے انتخاب 

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے