عالمی حمد و نعت کانفرنس 2021

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی






عالمی حمد و نعت کانفرنس 


ادارہ چمنستان حمد و نعت کے زیر اہتمام دو روزہ عالمی حمد و نعت کانفرنس آرٹس کونسل پاکستان، کراچی میں منعقد ہو ئی ۔
اس کانفرنس  میں پاکستان اور بیرونِ پاکستان سے دانش وروں ، ادیبوں، شاعروں نے نعت کے موضوع پر اپنے مقالات پیش کیے ۔ 
’’علمائے کرام اور صوفیاء کی نعتیہ شاعری‘‘ کے موضوع پر ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے ایک مقالہ پیش کیا، 
اس سیشن کی صدارت  پاکستان کے بین الاقوامی طور پر معروف استاد، دانش ور، پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید  نے کی ۔ 
اس دو روزہ  عالمی حمد و نعت کانفرنس کی میزبانی ماہنامہ حمد و نعت کے چیف ایڈیٹر جناب طاہر  سلطانی  اور ان کے رفقاء نے بحسن و خوبی انجام دی۔ 





<!....ADVWETISE>
<!....ADVERTISE> 

اس موقع پر چند تصاویر: 



اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے