تصوّف کی تعلیمات

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی



تصوّف کی تعلیمات

 انسان کو اس کائنات کے خالق و مالک

اللہ سے قریب ہونا سکھاتی ہیں۔ 

یہ تعلیمات انسان کو انسان کے احترام کا درس دیتی ہیں۔ 

ایک صوفی اللہ کی وحدانیت  پر پختہ ایمان رکھتا ہے،  

اللہ کی صفات کو سمجھنا چاہتا ہے، انسانوں سے محبت کرتا ہے اور سب مخلوقات کے لیے خیر کا ذریعہ بننا چاہتا ہے۔
  آپ کی رائے کیا ہے....؟

The teachings of Sufism teach man to be close to the Creator and Lord of this universe.

These teachings teach man to respect man.

A Sufi firmly believes in the Oneness of God,

He wants to understand the attributes of Allah, loves human beings and wants to be a source of good for all creatures.


What is your opinion?


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے