سچ اور جھوٹ

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی



سچ اور جھوٹ


سچ اور جھوٹ


حدیث مبارک ہے

كَبُرَتْ خِيَانَةً أَنْ تُحَدِّثَ أَخَاكَ حَدِيثًا هُوَ لَكَ بِهِ مُصَدِّقٌ وَأَنْتَ لَهُ بِهِ كَاذِبٌ ‏

ایک بڑی خیانت یہ ہے کہ کوئی جھوٹی بات اس طرح بیان کی جائے  کہ لوگ  اسے  سچ سمجھیں۔

[بحوالہ سنن ابو داؤد،کتاب الادب]

وَلَا تُحَدِّثْ الْحِكْمَةَ لِلسُّفَهَاءِ فَيُكَذِّبُوكَ


کم عقل سے اونچی باتیں نہ کرو،    وہ تمہیں ہی جھوٹا کہے گا۔ 

[بحوالہ: سنن  دارمی۔المقدمہ]


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے