حسد، بدگمانی اور عیب جوئی

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

حسد، بدگمانی اور عیب جوئی 

حدیث مبارک ہے


 إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ وَلاَ تَحَسَّسُوا وَلاَ تَجَسَّسُوا وَلاَ تَنَافَسُوا وَلاَ تَحَاسَدُوا   وَلاَ  تَبَاغَضُوا   وَلاَ تَدَابَرُوا وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا

Avoid suspicion, suspicion is lie and do not be inquisitive about each another and do not spy upon each another and do not feel envy with the other, and do not malice, and do not aversion and hostility against eacg another. And be fellow-brothers and servants of Allah.

بد گمانی سے بچو کیونکہ بد گمانی جھوٹی بات ہے اور ایک دوسرے کی عیب جوئی نہ کرو۔ چھپ کر باتیں نہ سنو۔برتری نہ جتاؤ۔حسد نہ کرو۔عداوت نہ رکھو اور پیٹھ  پیچھے برائی نہ کرو۔  اللہ  کے بندو ! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ اور فساد برپا نہ کرو۔ 
[صحیح بخاری، صحیح  مسلم،مسند احمد] 

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے