اللہ پر توکل

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


اللہ پر توکل

حدیث مبارک ہے


 لَوْ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَوَكَّلُونَ عَلَى اللهِ حَقَّ تَوَكُّلِهِ لَرُزِقْتُمْ 
 كَمَا تُرْزَقُ الطَّيْرُ تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا ‏ 



If you rely upon Allah with the required reliance, then Allah would provide you just as a bird is provided, it goes out in the morning empty, and returns full.

اگرتم اللہ  پر اِس طرح توکل کرو جس طرح کہ توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تم کوایسے روزی دے گاجیسے پرندوں کوروزی دی جاتی ہے۔ پرندے صبح سویرے خالی پیٹ  (اپنے آشیانوں سے ) نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ ہوکر پلٹتے ہیں ۔ [ترمذی، ابن ماجہ، مسند احمد] 

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے