ڈراؤنے خواب گھبراہٹ کا روحانی علاج

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


ڈراؤنے خواب، گھبراہٹ کا روحانی علاج


کاموں میں رکاوٹ، تکلیف دہ حالات،   نظرِ بد یا جادوئی اثرات، اسٹریس اور ٹینشن کی وجہ سے   گھبراہٹ ہو اور ڈراؤنے خواب آئیں   ایسی صورت میں 

  

رات سونے سے پہلے اکتالیس مرتبہ 

أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ  وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ 

گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے ہاتھ چہرے اور  بالائی جسم پر پھیر لیں اور سونے کے لیے سیدھی کروٹ لیٹ جائیں۔ ان شاء اللہ ڈراؤنے خوابوں  اور گھبراہٹ سے نجات مل جائے گی۔  


a spiritual cure for  Anxiety and Nightmare

facing interruptions in Different Affairs, traumatic situations, Evil Eye or magical effects, stress and tension, panic and nightmares.  
in Such Case.....

Before going to bed at night  Recite Forty-one (41) times 


أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ  وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ 


before and After reciting Durood-e-Sharif eleven times, Blow on both your hands, turn your hands over your face and upper body and Lie on your right hand side to sleep. 
God willing, they will get rid of nightmares and panic.

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے