کم زوروں کے حقوق

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی


کم زوروں کے حقوق

حدیث مبارک ہے


إِنَّ اللهَ لَا يُقَدِّسُ أُمَّةً لَا يُؤْخَذُ لِلضَّعِيفِ فِيهِمْ حَقُّهُ


Allah Almighty does not purify a nation where the rights of the weak are denied.

اللہ تعالٰی ایسی امت کو پاکیزگی نہیں بخشتا ، جہاں کمزوروں کی حق تلفی ہوتی ہو ۔ [بحوالہ : مستدرک حاکم، مشکوٰۃ،   طبرانی]


هَلْ تُنْصَرُونَ وَتُرْزَقُونَ إِلاَّ بِضُعَفَائِكُمْ


You get help and sustenance from Allah Almighty because of Weak among you.

 تمہیں ضعیفوں اور کمزوروں کی وجہ سے ہی اللہ  تعالیٰ کی طرف سے مددا ورروزی ملتی ہے۔[بخاری، سنن نسائی، مسند احمد]


اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے