ڈپریشن کا روحانی علاج

مرتبہ پوسٹ دیکھی گئی

ڈپریشن کا روحانی علاج   

1

 بڑھتے  ہوئے اسٹریس ، اعصاب پر بہت دباو  ، شدید ڈپریشن میں اللہ کے کلام سے مدد لینا بہت فائدہ مند ہے۔ مین نے ہزاروں مرد و خواتین کو اللہ کے کلام سے شفا  پاتے دیکھا ہے ۔

  

اسٹریس،  ٹینشن اور ڈپریشن میں 

صبح اور شام اکیس اکیس مرتبہ سورہ ال عمران کی دوسری آیت


اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ۙ الحَیُّ القَیُّومُ  

سات سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پئیں اور اپنے اوپر بھی دم کرلیں۔ 

ان شاءاللہ چند روز میں بہت آرام آئے گا۔ 



Spiritual Remedies for Depression


Getting help from Allah's Words is very helpful in increasing stress, stress on the nerves, and severe depression. I have seen thousands of men and women healed by the Words of Allah.
  

In stress, tension and depression
The second verse of Surah Al-Imran twenty-one times in the morning and evening


اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ۙ الحَیُّ القَیُّومُ  

After reciting Durood-e-Sharif seven times, breathe on the water and breathe on it.



13  اپریل  2022ء

اپنے پسندیدہ رسالے ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کے مضامین آن لائن پڑھنے کے لیے بذریعہ ای میل یا بذریعہ فیس بُک سبسکرائب کیجیے ہر ماہ روحانی ڈائجسٹ کے نئے مضامین اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر پڑھیے….

https://roohanidigest.online

Disqus Comments

مزید ملاحظہ کیجیے