بد ترین انسان
حدیث مبارک ہے
مِنْ شَرِّ النَّاسِ مَنْزِلَةً عِنْدَ اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَبْدٌ أَذْهَبَ آخِرَتَهُ بِدُنْيَا غَيْرِهِ
In the sight of Allah, on the Day of Judgement,
the worst person in terms of rank will be the one
who has ruined his Hereafter to create the worldly Interests for others.
اللہ کے ہاں قیامت کے دن درجات کے اعتبار سے بدتر ین انسان وہ ہوگا جس نے دوسروں کی دنیا بنانے کے لیے اپنی آخرت برباد کرلی ہو ۔
[حدیث : ابن ماجہ،کتاب الفتن]
اللہ کے ہاں قیامت کے دن درجات کے اعتبار سے بدتر ین انسان وہ ہوگا جس نے دوسروں کی دنیا بنانے کے لیے اپنی آخرت برباد کرلی ہو ۔
[حدیث : ابن ماجہ،کتاب الفتن]